مر مر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک عمارتی عمدہ سفید پتھر جو بعض دوسرے رنگوں میں بھی ملتا ہے مثلاً نیلگوں یا سبز جو زیادہ چمکیلا ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک عمارتی عمدہ سفید پتھر جو بعض دوسرے رنگوں میں بھی ملتا ہے مثلاً نیلگوں یا سبز جو زیادہ چمکیلا ہوتا ہے۔